Friday, April 29, 2016

CHEMISTRY 9TH CLASS UNIT#04

Unit#04 NASEER AHMAD
معروضی

A
B
C
D
1
الیکٹرونک کنفیگریشن کو مد نظر  رکھتے ھوئے کون سے اٹامک نمبر والا ایٹم زیاده مستحکم ھو گا
6
8
10
12
2
ایک ایٹم دوسرے ایٹم  سے ری ایکٹ  کرتا ھے کیونکہ
وه ایک دوسرے کیلیۓ کشش رکھتے ھیں
ان میں الیکٹرانز کی کمی ھوتی ھے
وه مستحکم ھونا چاہتے ھیں
وه منتشر ھونا چاہتے ھیں
3
ایک ایٹم کے ویلنس شیل میں چھ الیکٹرانز  ھیں   وه نوبل گیس کی الیکٹرانک  کنفیگریشن  حاصل کرے گا
ایک الیکٹران حاصل کرکے
تمام الیکٹرانز  دوسروں  کو دے کر
دو الیکٹرانز حاصل کرکے
دو الیکٹرانز دے
4
آکٹیٹ رول ھے
آٹھ الیکٹرانز  کا بیان
الیکٹرانک  کنفیگریشن کی تصویر
الیکٹرانک کنفیگریشن کا طریقہ
آٹھ الیکٹرانز کا حصول
5
ایٹمز  کے درمیان الیکٹرانز کے تبادلے کے نتیجے میں بنتا ھے
میٹیلک  بانڈ
آئیونک  بانڈ
کویلنٹ بانڈ
کوآرڈینیٹ  کویلنٹ بانڈ
6
جب ایک الیکٹرونیگیٹو  ایلیمنٹ  ایک الیکٹروپوزیٹو  ایلیمنٹ سے ملتا ھے تو کس قسم  کا بانڈ  بنتا ھے
کوویلنٹ
آئیونک


پولر
کوآرڈینیٹ کوویلنٹ
7
دو نان میٹلز  کے درمیان بننے والا بانڈ عام طور پر ھوتا ھے
میٹیلک
آئیونک  بانڈ
کوویلنٹ بانڈ
کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ
8
ایک کوویلنٹ مالیکیول میں  ایک بانڈ  پئیر رکھتا ھے
اایک الیکٹران
دو الیکٹران
تین الیکٹران
چار الیکٹرانز
9
برف پانی کے اوپر تیرتی ھے کیونکہ
برف پانی سے کثیف ھے
برف کرسٹلائن ھے
پانی برف سے کثیف ھے
پانی کے مالیکولز بے ترتیب حرکت کرتے ھیں
10
کوویلنٹ بانڈز  بنتے ھیں
الیکٹران دینے سے
الیکٹران قبول کرنے سے
الیکٹران  شئیر کرنے سے
الیکٹرانز کو دفع کرنے سے
11
مالیکیول    2H2C میں کتنے کوویلنٹ بانڈ   ھوتے ھیں
دو
تین
چار
پانچ
12
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ  کتنے الیکٹرانز کے ملنے سے بنتا ھے
8
6
4
5
13
ان میں سے کونسے جوڑے میں  ایک جیسے کوویلنٹ  بانڈ ھیں
 and  2O HCl
O2 and N2
O2 and C2H4
O2 and C2H2
14
ان میں سے کونسا کمپاؤنڈ پانی میں سولیبل نہیں ھے
C6H6
NaCl
KBr
MgCl2
15
ان میں سے کونسے مالیکیول میں الیکٹرانز  کی کمی ھے
NH3
BF3
N2
O2
16
کونسے مالیکیول میں  پولر کوویلنٹ بانڈ ھے
O2 and Cl2
H2O and N2
H2O and C2H2
H2O and HCl
17
مندرجہ ذیل میں سے کونسی  سب سے کمزور فورسز ھیں
آئیونک فورسز
میٹیلک فورسز
انٹرمالیکیولر  فورسز
کوویلنٹ فورسز





Short Questions
Part 01

Part 02

Part 03

آئیونک کمپاؤنڈ  ٹھوس کیوں ھوتے ھیں  وضاحت کریں
1
ایٹم کیوں ری ایکٹ  کرتے ھیں

1
آکسیجن مالیکیول  پولر کوویلنٹ باند کیوں نہیں بناتا ھے
1
زیاده الیکٹرونیگیٹو ایلیمنٹس آپس میں  بانڈ کیوں بناتے ھیں  وضاحت کریں
2
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ سے کیا مراد ھے  مثال سے وضاحت کریں
2
برف پانی کے اوپر کیوں تیرتی ھے

2
میٹلز بجلی کی اچھی کنڈکٹر ھیں. کیوں؟

3
پولر اور نان پولر کوویلنٹ بانڈ سے کیا مراد ھے دونوں کی ایک ایک مثال دیں
3
آئیونک کمپاؤنڈز  کی خصوصیات بیان کریں
3
الیکٹرونیگیٹیوٹی اور پولیرٹی کا آپس
میں کیا تعلق ھے
4
کوویلنٹ بانڈ بنانے کیلیے  کونسی دو شرائط ھیں
4
کوویلنٹ کمپاؤنڈز کی خصوصیات بیان کریں
4
نائٹروجن کے مالیکیول  میں  کوویلنٹ بانڈ  کی کونسی قسم ھے
5
سوڈیم کلورائیڈ میں بانڈ  کس قسم کا بانڈ پایا جاتا ھے
5
آئیونک کمپاؤنڈز کا میلٹنگ اور بوائلنگ  پوائنٹ زیاده کیوں ھوتا ھ
5
ایک مالیکیول میں ڈائی پول کس طرح بنتا ھے
6
ایٹم آکٹیٹ رول کیسے  پورا کرتے ھیں
6
میلیبیلٹی اور ڈکٹائیلٹی  سے آپ کی کیا مراد ھے
6
لون پئر سے کیا مراد ھے امونیا میں موجود نائٹروجن ایٹم کے اوپر کتنے لون پئر ھیں ..
7

7
گروپ ایک کی ایلیمنٹس گروپ سترہ  کے ایلیمنٹس کے ساتھ کیوں بانڈ بناتے ھیں
7

LONG QUESTIONS

ہائیڈروجن بانڈنگ کی تعریف کریں؟  وضاحت کریں کہ یہ فورسز کمپاؤنڈز کی طبعی خصوصیات پر کیسے اثر انداز ھوتی  ھیں

1
کوویلنٹ بانڈز کی اقسام بیان کریں اور ہر ایک کی مثال دیں

2