معروضی
|
A
|
B
|
C
|
D
|
|
1
|
مینڈلیف
کے پیریاڈک لاء کی بنیاد تھی
|
الیکٹرانک
کنفیگریشن
|
اٹامک ماس
|
اٹامک
نمبر
|
سب شیل کا
مکمل ھونا
|
2
|
جب ایک
الیکٹران کسی ایٹم میں داخل کیا جاتا ھے تو خارج ھونے والی انرجی کو......کہتے
ھیں
|
لیٹس
انرجی
|
آئیونائزیشن
انرجی
|
الیکٹرونیگیٹیوٹی
|
الیکٹران
افینٹی
|
3
|
پیریاڈک
ٹیبل کی لانگ فارم کی بنیاد ھے
|
مینڈلیف
کے دلائل
|
اٹامک
نمبر
|
اٹامک ماس
|
ماس نمبر
|
4
|
کونسے
ھیلوجن کی الیکٹرونیگیٹیوٹی سب سے کم ھے
|
فلورین
|
کلورین
|
برومین
|
آیوڈین
|
5
|
پیریڈ میں
کونسی چیز کم ھوتی ھے
|
اٹامک
ریڈیس
|
آئیونائزیشن
انرجی
|
الیکٹران
افینٹی
|
الیکٹرونیگیٹیوٹی
|
6
|
ٹرانزیشن
ایلیمنٹس ھیں
|
تمام گیسز
|
تمام
میٹلز
|
تمام نان
میٹلز
|
تمام
میٹلائیڈز
|
7
|
پریاڈک ٹیبل
کا چھوتھا اور پانچواں پریڈ کہلاتا ہے۔
|
شارٹ
ییریڈ
|
نارمل
پیریڈ
|
لونگ
پیریڈ
|
ویری لونگ
پیریڈ
|
8
|
ایک پیریڈ کے ساتھ
ساتھ ان میں سے کون سا کم ہوتا ہے ۔
|
اٹامک
ریڈیس
|
آئیونائزیشن
انرجی
|
الیکٹران
افینٹی
|
الیکٹرونیگیٹیو
ٹی
|
SHORT
QUESTIONS
Part 01
|
Part 02
|
Part 03
|
|||
شیلڈنگ
افیکٹ سے کیا مراد ھے
|
1
|
پیریاڈک
فنکشن سے آپ کی کیا مراد ھے
|
1
|
مینڈلیف
کے پیریاڈک لاء اور ماڈرن پیریاڈک لاء میں
کیا فرق ھے
|
1
|
اٹامک
ریڈیس کی تعریف کریں
|
2
|
پہلے گروپ
کے تمام ایلیمنٹس اور ان کی سمبلز لکھیں
|
2
|
نیولینڈ نے ایلیمنٹس کو کیسے ترتیب دی
|
2
|
پیریڈ میں
ایٹم کا سائز کم کیوں ھوتا ھے
|
3
|
سوڈیم کی
آئیونائزیشن انرجی میگنیشیم سے کم
کیوں ھوتی
ھے
|
3
|
مینڈلیف
کے پیریاڈک ٹیبل میں توصیح کیوں کی گئی
|
3
|
پیریاڈک ٹیبل
میں گروپ اور پیریڈز سے کیا مراد ھے
|
4
|
تیسرے
پیریڈ میں کتنے ایلیمنٹس ھیں ان
کے نام
اور سمبلز لکھیں
|
4
|
||
ایک پیریڈ
میں ایٹم کا سائز باقاعدگی سے کم کیوں
نہیں ھوتا
|
5
|
ایلیمنٹس
کو چوتھے پیریڈ میں کیوں اور
کیسے
ترتیب دیا گیا
|
5
|
تفصیلی
سوالات
ماڈرن
پیریاڈک ٹیبل کی اہم خصوصیات بیاں کریں
|
1
|
آئیونائزیشن
انرجی سے کیا مراد ھے؟ پیریاڈک ٹیبل میں اس کا رجحان بیان کریں
|
2
|
No comments:
Post a Comment