Unit#04
NASEER AHMAD
معروضی
|
A
|
B
|
C
|
D
|
|
1
|
الیکٹرونک کنفیگریشن کو مد
نظر رکھتے ھوئے کون سے اٹامک نمبر والا
ایٹم زیاده مستحکم ھو گا
|
6
|
8
|
10
|
12
|
2
|
ایک ایٹم دوسرے ایٹم سے ری ایکٹ
کرتا ھے کیونکہ
|
وه ایک دوسرے کیلیۓ کشش رکھتے ھیں
|
ان میں الیکٹرانز کی کمی ھوتی ھے
|
وه مستحکم ھونا چاہتے ھیں
|
وه منتشر ھونا چاہتے ھیں
|
3
|
ایک ایٹم کے ویلنس شیل میں چھ
الیکٹرانز ھیں وه نوبل گیس کی الیکٹرانک کنفیگریشن
حاصل کرے گا
|
ایک الیکٹران حاصل کرکے
|
تمام الیکٹرانز دوسروں
کو دے کر
|
دو الیکٹرانز حاصل کرکے
|
دو الیکٹرانز دے
|
4
|
آکٹیٹ رول ھے
|
آٹھ الیکٹرانز کا بیان
|
الیکٹرانک کنفیگریشن کی تصویر
|
الیکٹرانک کنفیگریشن کا طریقہ
|
آٹھ الیکٹرانز کا حصول
|
5
|
ایٹمز کے درمیان الیکٹرانز کے تبادلے کے نتیجے میں
بنتا ھے
|
میٹیلک بانڈ
|
آئیونک بانڈ
|
کویلنٹ بانڈ
|
کوآرڈینیٹ کویلنٹ بانڈ
|
6
|
جب ایک الیکٹرونیگیٹو ایلیمنٹ
ایک الیکٹروپوزیٹو ایلیمنٹ سے
ملتا ھے تو کس قسم کا بانڈ بنتا ھے
|
کوویلنٹ
|
آئیونک
|
پولر
|
کوآرڈینیٹ کوویلنٹ
|
7
|
دو نان میٹلز کے درمیان بننے والا بانڈ عام طور پر ھوتا ھے
|
میٹیلک
|
آئیونک بانڈ
|
کوویلنٹ بانڈ
|
کوآرڈینیٹ کوویلنٹ بانڈ
|
8
|
ایک کوویلنٹ مالیکیول میں ایک بانڈ
پئیر رکھتا ھے
|
اایک الیکٹران
|
دو الیکٹران
|
تین الیکٹران
|
چار الیکٹرانز
|
9
|
برف پانی کے اوپر تیرتی ھے کیونکہ
|
برف پانی سے کثیف ھے
|
برف کرسٹلائن ھے
|
پانی برف سے کثیف ھے
|
پانی کے مالیکولز بے ترتیب حرکت
کرتے ھیں
|
10
|
کوویلنٹ بانڈز بنتے ھیں
|
الیکٹران دینے سے
|
الیکٹران قبول کرنے سے
|
الیکٹران شئیر کرنے سے
|
الیکٹرانز کو دفع کرنے سے
|
11
|
مالیکیول 2H2C میں کتنے
کوویلنٹ بانڈ ھوتے ھیں
|
دو
|
تین
|
چار
|
پانچ
|
12
|
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ کتنے الیکٹرانز کے ملنے سے بنتا ھے
|
8
|
6
|
4
|
5
|
13
|
ان میں سے کونسے جوڑے میں ایک جیسے کوویلنٹ بانڈ ھیں
|
and 2O
HCl
|
O2 and N2
|
O2 and C2H4
|
O2 and C2H2
|
14
|
ان میں سے کونسا کمپاؤنڈ پانی میں
سولیبل نہیں ھے
|
C6H6
|
NaCl
|
KBr
|
MgCl2
|
15
|
ان میں سے کونسے مالیکیول میں
الیکٹرانز کی کمی ھے
|
NH3
|
BF3
|
N2
|
O2
|
16
|
کونسے مالیکیول میں پولر کوویلنٹ بانڈ ھے
|
O2 and Cl2
|
H2O and N2
|
H2O and C2H2
|
H2O and HCl
|
17
|
مندرجہ ذیل میں سے کونسی سب سے کمزور فورسز ھیں
|
آئیونک فورسز
|
میٹیلک فورسز
|
انٹرمالیکیولر فورسز
|
کوویلنٹ فورسز
|
Short Questions
Part 01
|
Part 02
|
Part 03
|
|||
آئیونک کمپاؤنڈ ٹھوس کیوں ھوتے ھیں وضاحت کریں
|
1
|
ایٹم کیوں ری ایکٹ کرتے ھیں
|
1
|
آکسیجن مالیکیول پولر کوویلنٹ باند کیوں نہیں بناتا ھے
|
1
|
زیاده الیکٹرونیگیٹو ایلیمنٹس آپس
میں بانڈ کیوں بناتے ھیں وضاحت کریں
|
2
|
ٹرپل کوویلنٹ بانڈ سے کیا مراد
ھے مثال سے وضاحت کریں
|
2
|
برف پانی کے اوپر کیوں تیرتی ھے
|
2
|
میٹلز بجلی کی اچھی کنڈکٹر ھیں.
کیوں؟
|
3
|
پولر اور نان پولر کوویلنٹ بانڈ سے
کیا مراد ھے دونوں کی ایک ایک مثال دیں
|
3
|
آئیونک کمپاؤنڈز کی خصوصیات بیان کریں
|
3
|
الیکٹرونیگیٹیوٹی اور پولیرٹی کا
آپس
میں کیا تعلق ھے
|
4
|
کوویلنٹ بانڈ بنانے کیلیے کونسی دو شرائط ھیں
|
4
|
کوویلنٹ کمپاؤنڈز کی خصوصیات بیان
کریں
|
4
|
نائٹروجن کے مالیکیول میں
کوویلنٹ بانڈ کی کونسی قسم ھے
|
5
|
سوڈیم کلورائیڈ میں بانڈ کس قسم کا بانڈ پایا جاتا ھے
|
5
|
آئیونک کمپاؤنڈز کا میلٹنگ اور
بوائلنگ پوائنٹ زیاده کیوں ھوتا ھ
|
5
|
ایک مالیکیول میں ڈائی پول کس طرح
بنتا ھے
|
6
|
ایٹم آکٹیٹ رول کیسے پورا کرتے ھیں
|
6
|
میلیبیلٹی اور ڈکٹائیلٹی سے آپ کی کیا مراد ھے
|
6
|
لون پئر سے کیا مراد ھے امونیا میں
موجود نائٹروجن ایٹم کے اوپر کتنے لون پئر ھیں ..
|
7
|
7
|
گروپ ایک کی ایلیمنٹس گروپ
سترہ کے ایلیمنٹس کے ساتھ کیوں بانڈ
بناتے ھیں
|
7
|
LONG QUESTIONS
ہائیڈروجن بانڈنگ کی تعریف
کریں؟ وضاحت کریں کہ یہ فورسز کمپاؤنڈز
کی طبعی خصوصیات پر کیسے اثر انداز ھوتی
ھیں
|
1
|
کوویلنٹ بانڈز کی اقسام بیان کریں
اور ہر ایک کی مثال دیں
|
2
|
No comments:
Post a Comment